Chereads / Sad Poetry / Chapter 1 - Sad Urdu Novel #Sadpoetry

Sad Poetry

🇵🇰Ghulam_Hamza
  • --
    chs / week
  • --
    NOT RATINGS
  • 10.5k
    Views
Synopsis

Chapter 1 - Sad Urdu Novel #Sadpoetry

میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

[ خالی ہوتا جا رہا ہے بزرگوں سے میرے

کون اب پیار

~ MãÑö 🍁

: معیار اعلئ ھونا چاہیے 🔥🔥

باتیں تو لوگ بھی بنا لیتے ھیں

#

[ کل شام سنی گفتگو منافقوں کی،،،،

کمبخت لفظوں کے بڑے میٹھے ہوتے ہیں!

: میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ

میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

[ خالی ہوتا جا رہا ہے بزرگوں سے میرے

کون اب پیار

یہ کمینے، مطلبی، منافق لوگ🥀

[: *تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر*

*جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها‎*

💞

[ وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا.....

وہ جانتی ہے میں پسند کرتا ہوں اُسے😂😂

[👌کتنی خاموش مسکراہٹ تھی🖤

شور بس آنکھوں کی نمی کا تھا

برا کیا تو نے

اوروں کی باتوں کو مان کے💔😢

*عشق زادہ*🔥

[ ..ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮬﮯ ﺍﻥ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﺎ.....

ﺟﻨﮭﯿﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻧﭽﺎﺋﯿﻮﻥ ﭘﺮ ﻧﺎﺯ ﮬﮯ

[/: ‏کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤

عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥

[‏اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ہے اے دل

‏مٹی کے بھاؤ بکتے ہیں ، کندن مثال لوگ 🖤🙂

[ ذرا سا بانٹ ہی ڈالو کہ دکھ بڑا ہے بہت

مجھے گلے سے لگاؤ، کہ اب بچھڑنا ہے.....!!! 🌹💌

[خدکشی,

عشق فنا,

قتل یا پھر ترک وفا 🖤

*😔🖤دوســــت🖤😞*

کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا لڑکا!

: یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘

Full Book Sad Urdu Novel 💔☹️🥺

Hamza Alam