Chereads / Sad Poetry / Chapter 2 - Sad poetry

Chapter 2 - Sad poetry

: محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞

تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔

پریشانی اپنی جگہ😣

تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

[: ‏ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﯿﺖ ﭘﮧ ﺧﻮﺵ

ﺯﯾﺮِ ﺧﻤﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ھے

ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭ، ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮨﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ھے!!

[: - ہم کو شہروں کے حوالے.. نہیں دینے پڑتے ! 🔥

ہم نے گھر'بار نہیں ، نام بنایا ہے - پیارے۔

: /😘.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا

صاحب!💔

😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

: #ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯✌

#اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥

[: گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚

صـــــــــاحب💯

اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏

[: 🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯

💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥

[: لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ 🤷🏻‍♂😎

کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارے 🔥💯 👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍

ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں 🖕🔥💯

[ #تم_جلن_برقرار_رکھنا❣ #ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے 🙂111♥️

[ 🔥✨. کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان-"💕

ہائے اللہ ___ ہم خود پہ قربان-"🙈 😍💖

[: کردار اچھا --رکھو✌️

معیار خود بن جاتا🔥

[: *💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*

*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*

: *میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں*

*تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے*

💯👈🏻🤫

[: غرور میں نہیں ہوں 💯✔مُــــــــرشِد✔💯 بس تھوڑا جوانی کا نشہ ہے 😍

[ 💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉

💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓