جنون زندگی
کردار کا تعارف: ہیروئن:شاہ زندگی ،ہیرو:ہذام خان ، ہذام کے چاچو کا بیٹا : آذر ،ہذام کے دوست: فدا شاہ،حارث شاہ (زندگی کے کزن), عثمان اور اذان
قسط نمبر:1
السلام و علیکم بچو ! کیسے ہیں آپ سب ؟ سر کی آواز پہ سب سٹوڈنٹس ان کی طرف متوجہ ہو گئے وہاں اک لڑکی جو نہم کلاس میں نئی آئ تھی سر نے اس کو کھڑا کیا اور اس کا introduction لینے لگا
وہ لڑکی بولی کہ میرا نام زندگی ہے اور میری عمر 16 سال ہے گھر شفٹ ہونے کی وجہ سے یہاں آنا پڑا ۔۔ سب اس لڑکی کو بڑے اشتیاق سے دیکھ رہے تھے ۔۔
ہذام ! تو آج سکول نہیں گیا ۔ایک بات بتاتا ہوں تجھے ۔تیری کلاس میں ایک لڑکی آئ ہے اس کا چہرہ اتنا حسین ہے کہ تجھے کیا بتاؤں۔آہ۔۔۔۔
بس کردے یار آذر کیا ہوگیا ہے لڑکی دیکھی نہیں رال ٹپکنا شروع ہو جاتی ہے تیرے منہ سے ۔ دفع کر یار سب کو میں تنگ ہورہا ہوں یہ سب باتیں سن کہ ۔ فون پے اذان نے کان کھا لیے اب تو کھا رہا
اگلا دن:
سر لیکچر دے رہے ہیں اور وہ چپ چاپ بیٹھا کسی کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا تب ہی عثمان نے ہذام کو دیکھ لیا اور من ہی من ہنسنے لگا