Chereads / Ishq piyare / Chapter 1 - Ishq piyare (introduction of main girls) )

Ishq piyare

Stories113
  • --
    chs / week
  • --
    NOT RATINGS
  • 1.5k
    Views
Synopsis

Chapter 1 - Ishq piyare (introduction of main girls) )

(Female lead)

نام: پری

عمر: 14 سال

(وہ نانی جان کے ساتھ رہتی ہیں)

وہ ایک پاکیزہ دل کی لڑکی ہے

جب وہ 2 ماہ کی تھی تو اس کی ماں کا انتقال ہو گیا۔

جب وہ 1 ماہ کی تھی تو اس کے والد نے اس کی ماں کو چھوڑ دیا۔

تب سے وہ اپنی نانی کے ساتھ رہ رہی ہے ۔

2nd female lead :

نام: صوفیہ

عمر: 15

(اپنی ماں باپ بھائی اور مامو ممانی کے ساتھ رہتی ہے)

وہ بہت شرارتی اور مضحکہ خیز ہے

وہ بھی مہربان لڑکی ہے