فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جو مجھ پر جمعہ کے دن اور رات سو مرتبہ درودشریف پڑھے اللّٰہ پاک اس کی سو حاجتیں پوری فرمائے گا 70اخرت کی اور 30دنیاوی اور اللّٰہ پاک ایک فرشتہ مقرر فرما دے گا جو اس درود پاک کو میری قبرمیں یوں پہنچائے گا جیسے تمہیں تحائف پیش کئے جاتے ہیں بلا شبہ میرا علم میرے وصال کے بعد ویسا ہی ہو گا جیسا میری حیات میں ہے
(جمع الجوامع ؛7/199؛حدیث22355)
صلو علی الحبیب صلی اللہ علی محمد