Chereads / potry urdu . / Chapter 4 - potry urdu

Chapter 4 - potry urdu

اچھا ھے کے ھم اچھے نہیں ھیں

ساحل

کوئی روئے گا تو نہیں ھمارے جانے کے بعد.

S.SAK..

تلاش ھو گی تمہیں ھماری ہمارے بعد

..ساحل..

بہت چراغ جلاؤں گے روشنی کے لئیے..

S.SAK..

انگلی کاٹ گئ خون بہہ

نکلا

.ساحل.

جیسے پیار کیا وہ ھی بے وفا نکلہ

S.SAk.

زندگی دے کر بھی اسے کیا کرتا ..

،ساحل،

وہ جو زندگی کا مطلب ھی نہیں جانتا تھا..

S.SAk