Chereads / wonder girl / Chapter 2 - wonder girl

Chapter 2 - wonder girl

وہ جلدی میں تہی کس چیز کی جلری گھر جانے کی کیوں کھ اج پھر اس کا دل ٹوٹا تھا اج پھر اس کو کسی نے بھدی کھا تھا اسے گھر جاتے ہی پینٹ کرنا تھا بھت سا تاکھ وہ اپنا سٹریس ریلیز کر سکے۔