HY I Am Asif Majeed Book writer about people interesting life

DaoistebNqnI
  • --
    chs / week
  • --
    NOT RATINGS
  • 2.3k
    Views
Synopsis

Chapter 1 - My child Hood life

السلام علیکم میں ہوں آصف مجید یہ ہے میرے بچپن کی کہانی جب میں بہت چھوٹا ہوتا تھا تب میں بہت شرارتی ہوا کرتا اور مجھے کسی سے ڈر نہیں لگتا تھا جب میری سکول جانے کی عمر ہوئ تو میں سکول جانے لگا تب مجھے صرف 3 روپے ملتے تھے سکول جانے کے لیے لیکن تب بھی میں خوش ہوتا تھا آہستہ آہستہ میں بڑا ہوتا گیا گھر والوں کا غصہ بھی میرے اور بڑھتا گیا اور مجھے ہر کوئ ڈانٹتا تھا کیوں کہ میں پڑھتا نہیں تھا تو اور میں کیا کرتا میرا

پڑھائ میں دل نہیں لگتا تھا میں دوسری جماعت میں پڑھتا تھا تب میرے گھر والے دوسری جگہ شفٹ ہو گئے میری ابو کے ساتھ بلکل نہیں لگتی تھی جس وجہ سے ابو مجھ سے نفرت کرتے تھے اور پھر مجھے بھائ نے دوسرے سکول میں داخل کروایا اور روز مجھے سکول چھوڑنے جاتا اور شام کو مجھے لینے آتا تھا اور مجھے کہتا تھا کہ پڑھا کرو اور مجھے کہا میں آپ کے استاد سے بات کرتا ہوں اگر استاد نے مجھے تین سے زیادہ کہا کہ آپ کا بھائ نہیں پڑھتا تو آپ کی خیر نہیں لیکن میں پھر بھی نہیں پڑھتا تھا اور استاد روز میرے بھائ کو میں شکایت کرتا تھا اور گھر آ کر بھائ مجھے ڈانٹتا تھا