Download Chereads APP
Chereads App StoreGoogle Play
Chereads

ek aur muhabat hi sahi

🇵🇰Mahi_Mahi_1543
--
chs / week
--
NOT RATINGS
4k
Views
VIEW MORE

Chapter 1 - Welcome to create on WEBNOVEL

*ہم جنہیں فوراً ایک آواز پہ میسر رہتے ہیں، اُنہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دُکھ کیا ہوتا ہے...✨😇*

*اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بیوقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر، اپنے راستے انتہائی بد اخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں...🙂*

*نہ ہی اُنہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شرمندگی کا احساس ہوتا ہے...🔥💫✨*