Download Chereads APP
Chereads App StoreGoogle Play
Chereads

Zindagi aik bht bari kitaab ha is kitaab sa jo insaan hasil krta ha wo

🇵🇰Aanaa_Els
--
chs / week
--
NOT RATINGS
2.1k
Views
Synopsis
Life is a very imp book for us is sa jo hasil hu skta ha wo ksi b book sa hasil ni hu sita
VIEW MORE

Chapter 1 - Life is very imp goal for us

مجھے جب لگتا ہے کہ مجھے کچھ کہنا ہے اور پھر لگتا ہے کہ کوئی نہیں سنے گا تو میں واٹس اپ کا سہارا لیتا ہوں ❤- کہ میرے احساس الفاظ کی صورت میں سینکڑوں لوگ پڑھیں گے ❤ ، ہزاروں تک پہنچیں گے ۔۔ لکھ کر بھی جب مجھے سکون نہیں ملتا اور جب میں مکمل تھک جاتا ہوں 🙂۔ اور یہ یقین ہوجاتا ہے کہ اب میں گر جاؤں گا پھر میں سجدے میں گرتا ہوں اور وہ ایسا مقام ہے جہاں کچھ کہنا نہیں پڑتا ❤۔ ہاں میں عام لوگوں کی طرح ہی ہوں جو عام طور پر نمازوں میں بھی دوسرے خیالات میں گھرے رہتے ہیں 🙂۔ لیکن جب سب دروازے بند ہونے کا یقین ہوجاتا ہے ، تب میں الله کے سامنے ایسے جاتا ہوں جیسے کوئی انسان اپنا مال و دولت ، ماں باپ ، گھر بار اور سب رشتے ناطے کھو چکا ہوتا ہے اور وہ ہم سے چاہتا بھی تو یہی ہے ❤🙂🌍-

#______Queen💞