چھتوں سے کودنا چھتوں پر ، چھتوں سے چھت پر چڑھ جانا
پلوں پر پاؤں رکھ کر کود جاتے تھے زمانے
وہ گھر نہ تھے گھرانے تھے چھتوں کے وہ زمانے تھے
صبح سے شام کرتے تھے، دوپہرے رات کرتے تھے
چھتوں سے جوڑ کر چھت جی بھر کے بات کرتے تھے
وہ گھر نہ تھے گھرانے تھے ، چھتوں کے وہ زمانے تھے
چھتوں سے کودنا چھتوں پر، چھتوں سے چھت پر چڑھ جانا
پلوں پر پاؤں رکھ کر کود جاتے تھے زمانے